کرونا وائرس سے گھر کو محفوظ کیسے بنائیں: جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی تحقیق 

کوئی زندہ چیز کی بجائے ایک لحمیاتی سالمہ ہونے کی وجہ سے اسے مارا نہیں جا سکتا، بلکہ ریزہ ریزہ ہو کر یہ ازخود ختم ہوتا ہے۔ تاہم، ریزہ ریزہ ہونے کے عرصے کا دار و مدار اس کے اطراف کے درجہ حرارت، نمی اور جہاں یہ موجود ہو اس کی نوعیت پر ہوتا ہے۔

https://ift.tt/eA8V8J

Post a Comment

0 Comments