جب دوسری عالمی جنگ اپنے انجام کے قریب پہنچ چکی تھی تو اس وقت اس کے فاتح ممالک، روس، امریکہ اور برطانیہ نے روس کے ایک ساحلی شہر یالٹا میں ایک سربراہی کانفرنس میں جنگ کے بعد کی دنیا کے مستقبل کو ایک نئی شکل دی۔

https://ift.tt/eA8V8J