دہلی انتخابات میں ای وی ایم کے تعلق سے عوام کو شکایت، ووٹ ڈالا کسی کو پرچی نکل رہی ہے بی جے پی کی

دہلی (ہرپل نیوز؍ ایجنسی)۹ فروری :اس بات کی شکایت عوامے الیکشن کمیشن کی جانب سے آئے ہوئے افسران سے بھی کی لیکن اس کے باوجود عوام میں ناراضگی نظر آرہی ہے۔ رائے دہندگان کا کہنا ہے کہ ‘ہم ووٹ کے لیے کسی دوسری پارٹی کا بٹن دباتے ہیں اور جب پرچی نکل آتی ہے تو اس پر بی جے پی کا نشان ہوتا ہے۔’دہلی انتخابات : ای وی ایم بٹن دباتے ہی بی جے پی کو ووٹمتعدد شکایات کے باوجود بھی اس مسئلہ کو حل نہیں کیا گیا حالانکہ دو سے تین بار مشینوں کو تبدیل کیا گیا لیکن اس کے باوجود وہ پریشانی مسلسل برقرار ہے۔عوام کا کہنا ہے کہ یہ بی جے پی کو جتوانے کی سازش ہے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ جب بی جے پی کو یہ لگا کہ عام آدمی پارٹی دہلی میں حکومت بناسکتی ہے تو انہوں نے آخری حربہ کے طور پر ای وی ایم مشینوں میں چھیڑ چھاڑ شروع کردی۔



https://ift.tt/eA8V8J

Post a Comment

0 Comments