میکال حسن: ’کیا آرٹسٹ ساری زندگی ’لال میری پت‘ گاتے رہیں گے؟‘

پاکستانی موسیقار میکال حسن اصل موسیقی کو فروغ دینے کے لیے ایک فیسٹیول منعقد کر رہے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ گلوکاروں کو پرانے گانے دوبارہ گانے سے ہٹ کر کچھ کام کرنا چاہیے۔

https://ift.tt/eA8V8J

Post a Comment

0 Comments