حج پالیسی 2020: کیا پاکستان میں حج عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو رہا ہے؟

حکومت نے رواں ہفتے 11 فروری کو حج پالیسی اور پلان برائے 2020 کی منظوری دی ہے، جس کے تحت گزشتہ برس کی نسبت حج اخراجات میں 7.35 تقریباً فیصد اضافہ کے بعد اس برس حج اخراجات پر چار لاکھ 90 ہزار خرچ ہوں گے۔

https://ift.tt/eA8V8J

Post a Comment

0 Comments